مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في نبيذ الجر الأخضر باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25496
٢٥٤٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا خلف بن خليفة عن العلاء بن المسيب عن حكيم (بن) (١) جبير عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت: كان ينبذ لرسول اللَّه ﷺ في جر أخضر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے سبز گھڑے میں نبیذ تیار کی جاتی تھی۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).