مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في نبيذ الجر الأخضر باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25495
٢٥٤٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الصمد عن حماد بن سلمة عن] (١) عبد الرحمن بن أبي رافع أن أباه (كان) (٢) ينبذ له في جر فكان يشربه حلوا بالسويق (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن ابی رافع سے روایت ہے کہ ان کے والد کے لئے گھڑے میں نبیذ تیار کی جاتی تھی۔ پھر وہ ا س کو ستو سے ملا کر میٹھا بنا کر پیتے تھے۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفتين من: [ع].
(٢) في [هـ]: (أن).