مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في نبيذ الجر الأخضر باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25494
٢٥٤٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة عن [أبي المغيرة عن أبيه أن أبا برزة كان ينبذ له في جر أخضر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مغیرہ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابو برزہ کے لئے سبز گھڑے میں نبیذ تیار کی جاتی تھی۔
حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة أبي المغيرة ووالده.