مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في نبيذ الجر الأخضر باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25493
٢٥٤٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن الحسن (بن) (١) عمرو قال: شربت عند إبراهيم نبيذا في جر أخضر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن عمرو سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم کے ہاں سبز گھڑے میں نبیذ پی۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (عن).