مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في نبيذ الجر الأخضر باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25490
٢٥٤٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن علي بن مالك عن الضحاك أنه كان يشرب نبيذ السويق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن مالک، حضرت ضحاک کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ ستو کی نبیذ تیار کرتے تھے۔