مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في نبيذ الجر الأخضر باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25482
٢٥٤٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن حمران بن عبد العزيز قال: حدثتني أم حفص (قالت) (١): كنت أنبذ لعمران بن حصين في جر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمران بن عبد العزیز سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ مجھے ام حفص نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں عمران بن حصین کے لئے گھڑے میں نبیذ تیار کرتی تھی۔
حواشی
(١) في [هـ]: (قال).
(٢) مجهول؛ لجهالة أم حفص.