مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في نبيذ الجر الأخضر باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25481
٢٥٤٨١ - (حدثنا أبو بكر قال: حدثنا) (١) أبو الأحوص عن أبي إسحاق قال: كان ابن الحنفية يشرب نبيذ الجر الأخضر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحاق سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ابن الحنفیہ سبز رنگ کے گھڑے کی نبیذ پیتے تھے۔
حواشی
(١) سقط ما بين القوسين في: [ز، ط].