مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في نبيذ الجر الأخضر باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25478
٢٥٤٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عبد الرحيم) (١) بن سليمان عن أبي فروة قال: سقاني عبد الرحمن بن أبي ليلى في جر أخضر وفيه دُرْدِى (٢) وسقيته منه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو فروہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ مجھے حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ نے سبز رنگ کے گھڑے میں (نبیذ) پلائی اور اس میں تلچھٹ بھی تھی اور میں نے وہ نبیذ پی لی۔
حواشی
(١) (عبد الرحمن) في: [أ، ح، ط].
(٢) هي الحثالة تكون في آخر الإناء.