مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في نبيذ الجر الأخضر باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25476
٢٥٤٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الأعمش عن إبراهيم عن عبد اللَّه وأبي مسعود وأسامة أنهم كانوا يشربون نبيذ الجر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ، حضرت ابو مسعود اور حضرت اسامہ کے بارے میں روایت ہے کہ یہ تما م حضرات گھڑے کی نبیذ پیتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يدركهم.