مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في نبيذ الجر الأخضر باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25469
٢٥٤٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن فضيل عن مغيرة (أم موسى قالت: كنت أنبذ لعلي) (١) في الجر الأخضر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ام موسیٰ سے روایت ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے لئے سبز رنگ کے گھڑے میں نبیذ بناتی تھی۔
حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ] ووضع في حاشية [أ].
(٢) مجهول؛ لجهالة أم موسى.