مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في نبيذ الجر الأخضر باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25468
٢٥٤٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن مسلم قال: كان ابن أبي أوفى (يشرب) (١) نبيذ الجر الأخضر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسلم سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن ابی اوفیٰ سبز گھڑے کی نبیذ پیتے تھے۔
حواشی
(١) (شرب) في: [أ، ح، ط].