مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في نبيذ الجر الأخضر باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25464
٢٥٤٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو الأحوص عن أبي إسحاق عن (المجالد) (١) بن أبي (راشد) (٢) قال: دخل عمرو بن حريث على عبد اللَّه في حاجته، قال: فقال عبد اللَّه: يا جارية (اسقينا) (٣) نبيذا، فسمقتهم من جر أخضر (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجالد بن ابی راشد سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمرو بن حریث حضرت عبد اللہ کے پاس کسی ضرورت سے گئے۔ راوی کہتے ہیں۔ تو حضرت عبد اللہ نے کہا۔ اے لونڈی ! تم ہمیں نبیذ پلاؤ۔ چناچہ اس باندی نے آپ کو سبز گھڑے سے نبیذ پلائی۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (خالد)، وفي [ح، ط]: (الخالد).
(٢) (شداد) في: [ز].
(٣) تكررت في: [ز].