مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأشربة
من رخص في نبيذ الجر الأخضر باب: جن لوگوں نے سبز گھڑے کی نبیذ کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 25463
٢٥٤٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو (الأحوص) (١) عن أبي إسحاق عن ⦗٢٧٠⦘ الأسود قال: كان عبد اللَّه ينبذ له في الجر الأخضر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسود سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے لئے سبز رنگ کے گھڑے میں نبیذ تیار کی جاتی تھی۔
حواشی
(١) (الأخوص) في: [أ].