مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطب
في الرجل يعالج الدابة ويسطو (عليها) باب: جانور پر غلبہ پا کر جانور کا علاج کرنے والے شخص کے بیان میں
حدیث نمبر: 25253
٢٥٢٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن ابن عون قال: قلت لمحمد: الرجل يسطو على الناقة، قال: ما أرى (ذلك) (١) إلا من الفساد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے محمد سے کہا۔ ایک آدمی نے اونٹنی پر غلبہ پایا (علاج کے لئے) ؟ انہوں نے جواب دیا۔ میں تو اس کو فساد کا ذریعہ دیکھتا ہوں۔
حواشی
(١) في [ز]: (ذاك).