مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطب
في مرارة الذئب يتداوى بها باب: بھیڑیے کے پتے کے ذریعہ علاج کرنے کے بیان میں
حدیث نمبر: 25251
٢٥٢٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (عمر) (١) بن (سعد) (٢) (عن سفيان) (٣) سالم عن سعيد بن جبير أنه كره مرارة الذئب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر کے بارے میں روایت ہے کہ وہ بھیڑیے کے پتے (کے استعمال) کو مکروہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عمرو).
(٢) في [أ]: (سعد)، وكذلك في: [جـ].
(٣) سقط من: [ط].