حدیث نمبر: 25247
٢٥٢٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا سفيان عن عبد الملك بن (عمير) (١) عن عمرو بن حريث عن سعيد بن زيد قال: قال رسول اللَّه ⦗٢٠٦⦘ ﷺ: "الكمأة من المن، وماؤها شفاء (للعين) (٢) " (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد بن زید سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” کھمبی منّ میں سے ہے اور اس کا پانی آنکھ کے لئے شفاء ہے۔ “
حواشی
(١) في [ط]: (عمر).
(٢) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (من العين).