حدیث نمبر: 25245
٢٥٢٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن عباد بن منصور عن القاسم عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "الكمأة من المن، وهي شفاء للعين" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ رسول خدا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا : ’ ’ کھمبی ( ) میں سے ہے اور یہ آنکھ کے لئے شفاء ہے۔ “