حدیث نمبر: 25244
٢٥٢٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه قال: أخبرنا شيبان عن الأعمش عن المنهال عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن أبي سعيد الخدري (قال: خرج) (١) علينا رسول اللَّه ﷺ (و) (٢) في يده (أكمؤ) (٣) فقال: "هؤلاء ⦗٢٠٥⦘ من المن وهي شفاء للعين" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ رسول خدا (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمارے پاس تشریف لائے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دست مبارک میں کھمبیاں تھیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” یہ کھمبیاں منّ میں سے ہیں اور یہ آنکھ کے لے شفاء ہیں۔ “
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) (الواو) سقط من: [ح].
(٣) في [ط]: (اكو).