حدیث نمبر: 25243
٢٥٢٤٣ - (حدثنا) (١) أبو بكر قال: حدثنا معتمر عن عبد الملك بن عمير عن عمرو بن حريث عن سعيد بن (زيد) (٢) قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "الكمأة من المن، وهي شفاء للعين" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن زید سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” کھمبی منّ میں سے ہے اور یہ آنکھ کے لئے شفاء ہے۔ “
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ز]: (يزيد).