مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2523

باب: جن حضرات کے نزدیک ہر ہر عمل نماز میں تکبیر ضروری نہیں

من كان لا يتم التكبير وينقصه وما جاء فيه

حدیث نمبر: 2523
٢٥٢٣ - حدثنا يحيى بن سعيد عن عبيد اللَّه بن عمر قال: صليت خلف القاسم وسالم فكانا لا يتمان التكبير] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبید اللہ بن عمر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم اور حضرت سالم کے پیچھے نماز پڑھی ہے، وہ دونوں ہر ہر عمل میں تکبیر نہیں کہا کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ] هذان الخبران.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2523
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 2524، ترقيم محمد عوامة: 2516»