مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2522
باب: جن حضرات کے نزدیک ہر ہر عمل نماز میں تکبیر ضروری نہیں
من كان لا يتم التكبير وينقصه وما جاء فيه
حدیث نمبر: 2522
٢٥٢٢ - [حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: أول من نقص التكبير زياد.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے زیاد نے نماز میں تکبیریں کم کی ہیں۔