مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطب
في أي يوم تستحب الحجامة باب: کس دن میں حجامت کروانا (یعنی پچھنے لگوانا)مستحب ہے
حدیث نمبر: 25226
٢٥٢٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من كان محتجمًا فليحتجم يوم السبت" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج سے روایت ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” جو شخص حجامت (پچھنے) کروانا چاہے اس کو چاہیے کہ وہ ہفتہ کو حجامت کروائے۔ “