مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان لا يتم التكبير وينقصه وما جاء فيه باب: جن حضرات کے نزدیک ہر ہر عمل نماز میں تکبیر ضروری نہیں
حدیث نمبر: 2522
٢٥٢٢ - [حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: أول من نقص التكبير زياد.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ سب سے پہلے زیاد نے نماز میں تکبیریں کہنا چھوڑی ہیں۔