حدیث نمبر: 25203
٢٥٢٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: لا بأس أن يستنشق (١) أبوال الإبل.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ اس کام میں کوئی حرج نہیں ہے کہ آدمی اونٹوں کے پیشاب کو ناک صاف کرنے میں استعمال کرے۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (من).