حدیث نمبر: 25201
٢٥٢٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (محمد) (١) بن أبي عدي عن ابن عون قال: كان ((محمد) (٢) يسأل) (٣) عن شرب أبوال الإبل فيقول: لا أدري ما هذا؟.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون سے روایت ہے کہتے ہیں کہ محمد سے اونٹوں کا پیشاب پینے کے بارے میں سوال کیا جاتا تھا ؟ تو انہوں نے جواب دیا، مجھے نہیں معلوم کہ یہ کیا چیز ہے۔
حواشی
(١) سقطت من: [جـ].
(٢) سقطت من: [ح].
(٣) في [ط]: (محمد يسأل).