حدیث نمبر: 25199
٢٥١٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: [حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر قال: لا بأس بأبوال الإبل أن يتداوى بها] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں، اس بات میں کوئی حرج نہیں ہے کہ اونٹوں کے پیشاب کے ذریعہ علاج معالجہ کیا جائے۔
حواشی
(١) تكرر الخبر في: [ز].