حدیث نمبر: 25198
٢٥١٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرحمن بن محمد المحاربي عن ليث عن (ابن) (١) طاوس أن أباه كان يشرب أبوال الإبل ويتداوى بها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن طاؤس سے روایت ہے کہ ان کے والد اونٹوں کے پیشاب کو پیتے تھے اور اس کے ذریعہ علاج معالجہ کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح]: (أبي).