حدیث نمبر: 25182
٢٥١٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مبارك عن الحسن أنه كره البط وقطع العروق.مولانا محمد اویس سرور
حسن کے بارے میں روایت ہے کہ وہ پھوڑے میں شگاف دینے اور رگوں کے کاٹنے کو ناپسند کرتے تھے۔
٢٥١٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مبارك عن الحسن أنه كره البط وقطع العروق.حسن کے بارے میں روایت ہے کہ وہ پھوڑے میں شگاف دینے اور رگوں کے کاٹنے کو ناپسند کرتے تھے۔