حدیث نمبر: 25158
٢٥١٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن هشام عن قتادة عن أنس أنه اكتوى من اللقوة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے لقوہ کے مرض کی وجہ سے (اپنے بدن پر) داغا تھا۔
٢٥١٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن هشام عن قتادة عن أنس أنه اكتوى من اللقوة (١).حضرت انس کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے لقوہ کے مرض کی وجہ سے (اپنے بدن پر) داغا تھا۔