مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطب
من رخص في النفث في الرقى باب: جو لوگ دم تعویذات میں پھونک مارنے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث نمبر: 25110
٢٥١١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مالك بن أنس عن الزهري عن عروة عن عائشة أن النبي ﷺ كان ينفث في الرقية (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تعویذ، دم میں پھونک مارا کرتے تھے۔