مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2511
باب: جو حضرات تمام اعمال میں تکبیر کہا کرتے تھے
من كان يتم التكبير ولا ينقصه (في كل رفع وخفض)
حدیث نمبر: 2511
٢٥١١ - حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن ابن جريج عن عمرو بن دينار: أن ابن الزبير كان يكبر (لنهضته) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن دینار فرماتے ہیں کہ حضرت ابن الزبیر رکعت سے اٹھتے وقت تکبیر کہا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (لنهضه).