مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2510
باب: جو حضرات تمام اعمال میں تکبیر کہا کرتے تھے
من كان يتم التكبير ولا ينقصه (في كل رفع وخفض)
حدیث نمبر: 2510
٢٥١٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة عن إبراهيم: أنه كان يتم التكبير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم تمام تکبیریں کہا کرتے تھے۔