مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يتم التكبير ولا ينقصه (في كل رفع وخفض) باب: جو حضرات تمام اعمال میں تکبیر کہا کرتے تھے
حدیث نمبر: 2510
٢٥١٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة عن إبراهيم: أنه كان يتم التكبير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن مرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم تمام تکبیریں کہا کرتے تھے۔