مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يتم التكبير ولا ينقصه (في كل رفع وخفض) باب: جو حضرات تمام اعمال میں تکبیر کہا کرتے تھے
حدیث نمبر: 2508
٢٥٠٨ - حدثنا حاتم بن وردان عن برد عن مكحول: أنه كان يكبّر إذا سجد، وإذا نهض بين الركعتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت برد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول سجدے میں جاتے ہوئے اور دونوں رکعات کے درمیان اٹھتے ہوئے تکبیر کہا کرتے تھے۔