مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطب
من كره إتيان الكاهن والساحر والعراف باب: جو حضرات کاہن، جادوگر اور نجومی کے پاس جانے کو پسند نہیں کرتے (ان کی احادیث)
حدیث نمبر: 25073
٢٥٠٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن آدم ووكيع (قالا) (١): حدثنا سفيان عن أبي إسحاق عن هبيرة عن عبد اللَّه قال: من مشى إلى ساحر أو كاهن أو عراف فصدقه مما يقول: فقد كفر بما أنزل على محمد ﷺ (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ سے روایت ہے ۔ کہتے ہیں کہ جو شخص کسی جادوگر، کاہن یا نجومی کے پاس چل کر گیا اور اس کی باتوں کی تصدیق کی۔ تو تحقیق اس آدمی نے اس دین سے انکار کیا جو اللہ تعالیٰ نے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر نازل کیا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (قال).
(٢) في [أ، ح، ز]: ﵇.