مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطب
من كره إتيان الكاهن والساحر والعراف باب: جو حضرات کاہن، جادوگر اور نجومی کے پاس جانے کو پسند نہیں کرتے (ان کی احادیث)
حدیث نمبر: 25072
٢٥٠٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن أبي بكر عن أبي (مسعود) (١) (أن) (٢) النبي ﵇ (٣) نهى عن حلوان الكاهن (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مسعود سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کاہن کے معاوضہ سے منع فرمایا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [أ، هـ]: (عن).
(٣) في [جـ]: ﷺ.