مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطب
من كره إتيان الكاهن والساحر والعراف باب: جو حضرات کاہن، جادوگر اور نجومی کے پاس جانے کو پسند نہیں کرتے (ان کی احادیث)
حدیث نمبر: 25071
٢٥٠٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش (عن مسلم) (١) عن مسروق (عن) (٢) عبد اللَّه قال: لدرهم (قسي) (٣) خير من (قلب) (٤) رجل يأتي العراف (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ جھوٹ کا درہم اس آدمی کے دل سے بہتر ہے جو کسی نجومی کے پاس آتا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) في [ط]: (بن).
(٣) في [ط]: (مني).
(٤) أي: الدرهم الرديء، انظر: النهاية ٤/ ٦٣، وفي [أ، ط، هـ]: (قيني)، وفي [ط]: (قبل).