حدیث نمبر: 25070
٢٥٠٧٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو) (١) معاوية قال: حدثنا الشيباني عن جامع بن شداد عن الأسود بن هلال قال: قال علي: إن هؤلاء (العرافين) (٢) كهان العجم، فمن أتى كاهنا يؤمن بما يقول: فقد برئ مما أنزل اللَّه على محمد ﷺ (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اسود بن ہلال سے روایت ہے ۔ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کا ارشاد ہے۔ یقینا یہ نجومی لوگ عجم کے کاہن ہیں۔ پس جو شخص کسی کاہن کے پاس آیا اور اس کی باتوں کی تصدیق کی تو تحقیق اس نے ان باتوں سے اظہارِ براءت کیا جو اللہ تعالیٰ نے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر نازل کی ہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ]، وفي [ح، ط]: (ابن).
(٢) في [ح]: (العراقتين)، وفي [هـ]: (العراقين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطب / حدیث: 25070
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25070، ترقيم محمد عوامة 23991)