مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الصلوات
من كان يتم التكبير ولا ينقصه (في كل رفع وخفض) باب: جو حضرات تمام اعمال میں تکبیر کہا کرتے تھے
حدیث نمبر: 2507
٢٥٠٧ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن شعبة عن عاصم عن أبي رزين قال: صليت خلف عليّ وابن مسعود فكانا يتمَّان التكبير (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو رزین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت ابن مسعود کے پیچھے نماز پڑھی ہے وہ دونوں حضرات تمام تکبیریں کہا کرتے تھے۔