مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2506
باب: جو حضرات تمام اعمال میں تکبیر کہا کرتے تھے
من كان يتم التكبير ولا ينقصه (في كل رفع وخفض)
حدیث نمبر: 2506
٢٥٠٦ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن أبي رزين عن علي: أنه كان يكبر كلما سجد، وكلما رفع، وكلما (خفض) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابورزین فرماتے ہیں کہ حضرت علی سجدے میں جاتے ہوئے، سجدے سے اٹھتے ہوئے اور ہر مرتبہ جھکتے ہوئے تکبیر کہا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، ك]: (نهض).