مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطب
في الرخصة في القرآن يكتب لمن يسقاه باب: کسی کو پلانے کے لئے قرآن مجید لکھنے کے جواز کے بیان میں (احادیث)
حدیث نمبر: 25053
٢٥٠٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن مغيرة عن أبي معشر عن عائشة أنها كانت لا ترى بأسًا أن يعوذ في الماء ثم يصب على المريض (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں روایت ہے کہ وہ پانی میں دم وغیرہ کرنے میں کوئی حرج محسوس نہیں کرتی تھیں کہ پھر وہ پانی مریض پر بہا دیا جائے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (هشام).
(٢) منقطع؛ أبو معشر لا يروي عن عائشة.