مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطب
ما ذكروا في تمر عجوة هو للسم وغيره باب: عجوہ کھجور کے بارے میں جو احادیث مروی ہیں کہ یہ زہر وغیرہ کے لئے مفید ہے
حدیث نمبر: 25023
٢٥٠٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير قال: (أخبرنا) (١) هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة أنها كانت تأمر من الدوّام (أو) (٢) (الدوار) (٣) (بسبع) (٤) تمرات عجوة في سبع غدوات على الريق (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ اپنے والد کے واسطے سے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا دورانِ سر سے افاقہ کے لئے سات صبح نہار منہ عجوہ کھجور کے ساتھ دانے کھانے کا فرمایا کرتی تھیں۔
حواشی
(١) في [ز]: (حدثنا).
(٢) في [جـ]: (و).
(٣) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (الدواء).
(٤) في [أ، ح]: (بسبيع).