مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 250
باب: ان حضرات کا بیان جو کہتے ہیں کہ عورت اپنے دوپٹہ کا مسح کرے گی
في المرأة تمسح على خمهارها
حدیث نمبر: 250
٢٥٠ - حدثنا ابن نمير عن سفيان عن سماك عن الحسن عن أم سلمة: أنها كانت تمسح على الخمار (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن بصری روایت کرتے ہیں کہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا دوپٹہ پر مسح کیا کرتی تھیں۔
حواشی
(١) منقطع، الحسن لم يدرك أم سلمة.