مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 25

باب: وضو کے بعد کی دعا

في الرجل ما يقول إذا فرغ من وضوئه

حدیث نمبر: 25
٢٥ - حدثنا عبدة بن سليمان عن جويبر عن الضحاك قال: كان حذيفة إذا تطهر قال: أشهد أن لا إله إلا اللَّه، وأشهد أن محمدا عبده ورسوله. اللهم اجعلني من التوابين واجعلني من المتطهرين (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ جب وضو کر لیتے تو یہ دعا پڑھتے: ”میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اللہ کے بندے اور رسول ہیں، اے اللہ ! مجھے توبہ کرنے والوں میں سے اور پاکی حاصل کرنے والوں میں سے بنا دے۔“

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 25
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف جدًا , تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف جدًا، منقطع، أخرجه ابن السني (١٧).
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف جدًا، منقطع . »
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31888، ترقيم محمد عوامة: 25»