حدیث نمبر: 24968
٢٤٩٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن أنه كان يكره شرب الأدوية كلها إلا اللبن والعسل.مولانا محمد اویس سرور
حسن کے بارے میں روایت ہے کہ وہ دودھ اور شہد کے علاوہ تما م ادویات کے پینے کو ناپسند سمجھتے تھے۔
٢٤٩٦٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن أنه كان يكره شرب الأدوية كلها إلا اللبن والعسل.حسن کے بارے میں روایت ہے کہ وہ دودھ اور شہد کے علاوہ تما م ادویات کے پینے کو ناپسند سمجھتے تھے۔