مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24949
باب: دیناروں کو تبدیل کرنا
الرجل يصرف الدنانير
حدیث نمبر: 24949
٢٤٩٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن الربيع (بن سعد) (١) قال: سألت أبا جعفر عن رجل أشتري منه طعاما فيعطيني بعضه ثم يقطع به فلا (٢) يعطيني، فيقول: (بعني) (٣) (٤) طعامك حتى (أقضيك) (٥)، قال: لا تقربن هذا، (هذا) (٦) الربا الصراحية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ربیع بن سعد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے دریافت کیا کہ ایک شخص سے میں نے طعام خریدا اس نے کچھ مجھے دے دیا اور پھر اس کے پاس ختم ہوگیا اور باقی مجھے نہیں دیا اور کہتا ہے کہ : اپنا طعام مجھے فروخت کر دے یہاں تک کہ میں آپ کو ادا کر دوں ؟ فرمایا اس بیع کے قریب مت جانا یہ صراحۃً سود ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [هـ]: زيادة (يجدما) وتقدم الأثر برقم [٢٤٨٢١].
(٣) في [ط، ز]: (يعني).
(٤) في [هـ]: زيادة (من).
(٥) في [هـ، ط]: (أقضيه).
(٦) سقط من: [هـ].