مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
في قطع (الكنف) باب: جانوروں کے باڑہ (سائبانوں) کو توڑنے کا بیان
حدیث نمبر: 24939
٢٤٩٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر عن ابن عون قال: قال محمد: وددت أن (كل) (١) (كنيف) (٢) قطع، (وأولها كنيف) (٣) عبد اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرا دل چاہتا ہے کہ تما م باڑہ (سائبانوں) کو توڑ دئیے جائیں اور ان میں سے سب سے پہلے عبد اللہ کے سائبان کو توڑا جائے۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ط]: (كيف).
(٣) في [ط]: (واوكنها كفيف).