مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24934
باب: قرعہ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
ما جاء في القرعة
حدیث نمبر: 24934
٢٤٩٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا أسامة بن زيد عن عبد اللَّه ابن رافع عن أم سلمة أن النبي ﷺ قال لرجلين: "استهما ثم (توخيا الحق) (١)، ثم (ليحلل) (٢) كل واحد (منكما) (٣) صاحبه" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دو شخصوں سے فرمایا : تم دونوں قرعہ اندازی کرو پھر حق بات کا قصد کرو، اور پھر تم میں سے ہر ایک کو چاہیئے کہ وہ دوسرے کو (اپنا حق) معاف کر کے بری الذمہ کر دے۔
حواشی
(١) في [ط]: (تونيا الحق).
(٢) في [ط]: (لتجعل).
(٣) في [ط]: (من كله).