مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 24910
باب: کسی شخص پر قرضہ ہو اور وہ باوجود مال دار ہونے کے ادا نہ کرے
في الرجل يكون عليه الدين وهو موسر فلا يقضيه
حدیث نمبر: 24910
٢٤٩١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن سفيان وزهير عن أبي سنان عن شيخ من بني الهجيم قال: سمعت أبا هريرة يقول: أيما رجل كان عليه دين فأيسر فلم يقضه كان كآكل سحت (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ جس پر دین ہو اور وہ باوجود استطاعت کے ادا نہ کرے تو وہ حرام کھانے والے کی طرح ہے۔
حواشی
(١) مجهول، لإبهام الراوي عن أبي هريرة.