مصنف ابن ابي شيبه
كتاب البيوع والأقضية
من رخص أن يقضي (غرماءه) بعضهم دون بعض باب: جو حضرات اس بات کی رخصت دیتے ہیں کہ بعض قرض خواہوں کو قرضہ ادا کرے اور بعض کو (فی الحال) نہ دے
حدیث نمبر: 24897
٢٤٨٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن الحارث (بن) (١) عمير عن أيوب عن أبي قلابة بنحو منه أو شبيه به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ سے بھی اسی طرح مروی ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (عن).